اگر میاں شریف زندہ ہوتے تو۔۔۔! معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سپریم کورٹ سے پاناماکیس جیت چکے ہیں ۔معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ پانامالیکس کاکیس چیونگم کی طرح نوازشریف کے پیٹ سے چپک چکاہے لیکن اب بھی ان کے رہنماچاہے طلال چوہدری ہوں یادانیال عزیزوہ یہ کہتے ہیں کہ پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کانام نہیں ہے ۔ڈاکٹرشاہد مسعودنے کہاکہ دلیل دی جاتی ہے… Continue 23reading اگر میاں شریف زندہ ہوتے تو۔۔۔! معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































