سی پیک سے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ گوادر پورٹ سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، بلوچستان کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریں گے۔وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات… Continue 23reading سی پیک سے لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، وزیراعظم







































