اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’ہمیں معاف کر دیا جائے ‘‘مبشر لقمان نے چینل کی طرف سے کونسی جھوٹی خبر چلانے پر معافی مانگ لی؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میں چینل 24 کی انتظامیہ کی جانب سے ایک چیز پر معذرت خواہ ہوں اور وہ یہ ہے کہ گزشتہ روز ہمارے خبروں کے وقت پر ایک آڈیو چلا دی گئی تھی جو کہ نہیں چلانی چاہئے تھی۔
24 چینل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک انسانی غلطی ہے جو غیر دانستہ طور پر سرزد ہو گئی ہے۔ اس سلسلے میں ذمہ داروں کیخلاف کارروائی بھی کی گئی ہے اور ہمیں شو کاز نوٹس بھی دیا گیا ہے جس پر ہم معذرت خواہ ہیں ، اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو ہمیں معاف کر دیں۔
واضح رہے کہ مذکورہ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے طیارے حادثے کے حوالے سے ایک ایسی وڈیو چلائی گئی تھی جو پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کی نہیں تھی۔


Mubashir Luqman Made Apology For The Fake Audio… by zemtv

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…