آپ بھارت جائیں ۔۔ نواز شریف کی لیگی وفاقی وزیر کوہدایت ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی
وزیراعظم نوازشریف نے سرتاج عزیز کو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہدایت کردی،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے یہ ہدایت مشیرخارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کے دوران دی ۔ملاقات میں خارجہ اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی ۔ سرتاج عزیز نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading آپ بھارت جائیں ۔۔ نواز شریف کی لیگی وفاقی وزیر کوہدایت ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی











































