سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی
لاہور (آئی این پی) جماعت اسلامی نے جنرل (ر) راحیل شر یف کو اپنی جماعت میں شر کت کی دعوت دیدی ۔ جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پار لیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر کی جانب سے جنرل (ر)راحیل شر یف کو جماعت اسلامی میں شر کت کی دعوت دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی







































