مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے
کراچی(آئی این پی )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی کی ذمے داری ہسپتال انتظامیہ کی ہوتی ہے اور جس ہسپتال میں صفائی نہیں ہوگی وہاں کی انتظامیہ سے صفائی کرواؤں گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں محکمہ صحت کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ صحت، وزیر ورکس… Continue 23reading مجھے جس ہسپتال میں بھی صفائی نہ ملی وہاں میں کیا کروں گا ؟وزیر اعلیٰ سندھ چھا گئے۔۔۔ ایسا اعلان کر دیا جو بڑے بڑے نہ کر سکے











































