بڑے اسلامی ملک میں پاکستانیوں پر آفت ٹوٹ پڑی ۔۔ پاکستانی حکومت بھی حرکت میں آگئی
استنبول (آن لائن)ترکی کی سرحد کے قریب چار سے پانچ پاکستانیوں کو مبینہ طور مشتبہ کرد شرپسندوں نے تاوان کے لیے اغوا کرلیا۔میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا کہ گجرانوالہ اور وزیر آباد سے تعلق رکھنے والےمتاثرہ افراد یورپ جارہے ہے، جہاں راستے میں انہیں مشتبہ کرد شرپسندوں نے روک کر اغوا کرلیا۔رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک میں پاکستانیوں پر آفت ٹوٹ پڑی ۔۔ پاکستانی حکومت بھی حرکت میں آگئی











































