سابق صدر آصف زرداری نے کراچی میں زیر تعمیر عمارت میں کس شخصیت سے ملاقات کی؟ تصویر منظر عام پر آ گئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان نے ایک غیر رسمی ملاقات کی ہے اور یہ ملاقات کراچی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں ہوئی… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری نے کراچی میں زیر تعمیر عمارت میں کس شخصیت سے ملاقات کی؟ تصویر منظر عام پر آ گئی









































