سرد ہوائیں چل پڑیں،ایک دن نہیں بلکہ تین دن بارشیں،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے بارشوں کی نوید سنا دی،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 2جنوری کوپاکستان میں داخل ہوگا جس کے بعد بالائی پنجاب اور دیگر علاقوں میں ابر کرم برسے گا۔ کے پی کے، کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں بھی بارش کا امکان ہے،… Continue 23reading سرد ہوائیں چل پڑیں،ایک دن نہیں بلکہ تین دن بارشیں،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی











































