راجہ فاروق حیدر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ، بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے لوگوں کا ریاست پر سے ختم شدہ اعتماد بحال کرینگے ،جنوری سے آزادکشمیر بھر میں فری ایمرجنسی سروسز شروع کر دی جائیگی ،مظفرآباد،بھمبر ،میرپور کو سی پیک کا حصہ بنایا جارہا ہے ،آزادکشمیر کے اندر… Continue 23reading راجہ فاروق حیدر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ، بڑا اعلان کر دیا











































