تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی نے اجتماعی فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ میں حکومت کے خلاف مشترکہ موقف اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ٗ سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن سے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے ملاقات… Continue 23reading تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی نے اجتماعی فیصلہ کرلیا











































