آصف علی زرداری کی وطن واپسی ،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پارٹی کے شریک چیئرمین کا تاریخی استقبال کرکے یہ تاثر غلط کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ عوام اور کارکنوں میں آصف زرداری کو مقبولیت حاصل نہیں ہے ۔پیپلزپارٹی… Continue 23reading آصف علی زرداری کی وطن واپسی ،پیپلزپارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا











































