بلاول بھٹو کے ساتھ ایئر پورٹ پر وہ کام ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شہنشاہانہ اور پروٹوکول پر مبنی زندگی گزارنے والے بلاول بھٹوکو لندن ایئر پورٹ پرچیکنگ کے دوران قانون کی پاسداری کرنا پڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں لوگوں سے ووٹ لیکر اقتدار میں آنے کی خواہشمند اشرافیہ بیرون ممالک میں رائج قانون کی پوری پاسداری کرتے نظر آتے ہیں .… Continue 23reading بلاول بھٹو کے ساتھ ایئر پورٹ پر وہ کام ہو گیا جس کا انہوں نے سوچا بھی نہ تھا ۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا











































