معروف پروگرا م’’خبردار‘‘کے مرکزی کردار نے پروگرام کو خیر باد کہہ دیا۔۔ وجہ کیا نکلی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام خبردار کے مرکزی کردار آغا ماجد نے پروگرام کو خیر باد کہہ دیا۔ تفصیل کے مطابق آغا ماجد نجی ٹی وی پروگرام ’’خبردار‘‘ کا ایک مرکزی کردار ’’مخبر بابا‘‘ ادا کرتے تھے۔ ’’خبردار‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان آفتاب اقبال نے کہا… Continue 23reading معروف پروگرا م’’خبردار‘‘کے مرکزی کردار نے پروگرام کو خیر باد کہہ دیا۔۔ وجہ کیا نکلی؟











































