پنجگورمیں یواے ای کے شکاری قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ
پنجگور (مانیٹرنگ دیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں یواے ای سے شکارکےلئے آنے والے قافلے پرنامعلوم افراد نے حملہ کردیا ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجگورکے ڈپٹی کمشنرنے بتایاکہ متحدہ عرب امارات سے آئے ہوئےافراد کے قافلے پردونامعلوم افراد نے حملہ کیاہے لیکن ان افراد کی فائرنگ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہواہے ۔انہوں نے… Continue 23reading پنجگورمیں یواے ای کے شکاری قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ











































