ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اراکین نے محمدزبیر کے گورنر سندھ بننے پر ان کے بھائی اسدعمر سے مٹھائی کھلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سپیکر ایازصادق نے تحریک انصاف کے رہنما اسد کوان کے بھائی محمد زبیر کے گورنر سندھ کے عہدے پر فائز ہونے پر ان… Continue 23reading ایازصادق کی اسدعمر کو مبارکباد،مطالبے کے ساتھ ساتھ حیرت انگیزپیشکش بھی کردی











































