پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر سرکاری تعطیل کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولاکوٹ (آئی این پی) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت پر آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل کا فیصلہ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے اصولی طور پر گیارہ فروری کو منقسم ریاست جموں کشمیر کے اتحاد کی علامت اور جدید تحریک آزادی کے بانی محمد مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت پر گیارہ فروری کو آزادکشمیر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے

ماضی میں مقبول بٹ کے یوم شہادت پر راجہ ممتاز حسین راٹھور نے اپنے دور وزارت عظمی میں پہلی مرتبہ سرکاری تعطیل کی تھی جو بعد ازاں مسلم کانفرنس کی حکومت نے ختم کر دی تھی راجہ فاروق حیدر نے اپنے ننھیال بھارتی مقبوضہ کشمیر جانے سفری دستاویزات حاصل کر رکھی ہیں اگر انھیں اجازت مل گئی تو وہ سری نگر میں مقبول بٹ کے یومِ شہادت پر خطاب کریں گے بصورت دیگرمظفرآباد میں تقریب سے خطاب کریں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…