پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) معروف گلوکار فاخر محمود نے کہا ہے کہ جنید جمشید کومیں نے پہلی بار ایک کانسرٹ میں دیکھا تھا،تب سے میں ان کا فین ہوں ٗجب میں اس فیلڈ میں آیا تو ہم نے امریکہ ، یورپ ،انگلینڈ اور بہت سے ملکوں میں ایک ساتھ شوز کئے۔میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے۔۔۔! معروف گلوکارفاخرکا انکشاف

طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے پی آئی اے کے کریش ہونے والے مسافر جہاز PK 661 کے بارے میں بیان جاری کیا اور حادثے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا

پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ طیارے میں قیامت کا سما ہے اور لوگ اللہ اکبر پڑھ رہے ہیں جبکہ بچوں اور عورتوں کی چیخنے کی آوازیں صاف سنائی دے رہی ہیں۔جبکہ پی آئی اے کے چترال… Continue 23reading پی آئی اے طیارہ حادثہ۔۔۔۔حادثے سے پہلے ایک منٹ کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تباہ ہونے والا طیارہ اُڑنے سے پہلے کیا غلطی ہوئی؟پی آئی اے کے نئے احکامات نے سوال اُٹھادیئے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

تباہ ہونے والا طیارہ اُڑنے سے پہلے کیا غلطی ہوئی؟پی آئی اے کے نئے احکامات نے سوال اُٹھادیئے

لاہو ر( این این آئی ) حویلیاں کے قریب پی آئی اے کے طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد لاہور اےئرپورٹ پر پر وازوں کے تکنیکی معائنہ کا طریقہ کار سخت کر دیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل اےئرپورٹ کے مینجر محمد ریاض الدین نیچترال سے اسلام آبادجانے… Continue 23reading تباہ ہونے والا طیارہ اُڑنے سے پہلے کیا غلطی ہوئی؟پی آئی اے کے نئے احکامات نے سوال اُٹھادیئے

جنید جمشید نے چترال میں آخری خطاب کس موضوع پر کیا؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید نے چترال میں آخری خطاب کس موضوع پر کیا؟

اسلام آباد (این این آئی) ممتاز نعت خواں جنید جمشید کے قریبی دوست نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے چترال میں آخری خطاب موت اور آخرت کے موضوع پر کیا تھا۔جنید جمشید کے قریبی دوست سلمان رفیق ،جنید جمشید کا تذکرہ کرتے ہوئے خود پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ انہوں نے… Continue 23reading جنید جمشید نے چترال میں آخری خطاب کس موضوع پر کیا؟

جنید جمشید کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کی معروف شخصیات کا سوشل میڈیا دکھ کا اظہار

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کی معروف شخصیات کا سوشل میڈیا دکھ کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)گلوکاری سے شہرت حاصل کرنے کے بعد اپنی زندگی اسلام کیلئے وقف کردینے والے جنید جمشید کے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے پر پاکستان کی معروف شخصیات نے سوشل میڈیا پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنید جمشید پی آئی اے… Continue 23reading جنید جمشید کے جاں بحق ہونے پر پاکستان کی معروف شخصیات کا سوشل میڈیا دکھ کا اظہار

2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

اسلام آباد(این این آئی) سال 2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا جن میں بین الاقوامی سماجی رہنما عبدالستار ایدھی، لیجنڈ کرکٹر حنیف محمد، ممتاز قوال امجد صابری اور جنید جمشید شامل ہیں امجد صابری کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے جبکہ جنید جمشید پی آئی اے کے طیارے میں جاں… Continue 23reading 2016 کے دوران پاکستان چار اہم شخصیات سے محروم ہوگیا

پی کے 661میں میں کن ممالک کے شہری سوارتھے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

پی کے 661میں میں کن ممالک کے شہری سوارتھے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)حادثے کا شکار طیارے میں2چینی اورایک برطانوی شہری بھی سوار تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے نے حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے پی کے 661میں سوار افراد کے ناموں کی فہرست جاری کردی ٗ ان میں تین غیر ملکی مسافر بھی سوار تھے ان میں 2چینی جن میں سے… Continue 23reading پی کے 661میں میں کن ممالک کے شہری سوارتھے؟تفصیلات سامنے آگئیں

چترال سے اسلام آباد آنیوالے طیارہ حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

چترال سے اسلام آباد آنیوالے طیارہ حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی ٗسی این این، بی بی سی، یورو نیوز اور بھارتی میڈیا میں خبر کو بھرپور کوریج دی گئی۔تفصیلات کے مطابق چترال سے اسلام آباد آنے والے طیارے کے حادثہ کی… Continue 23reading چترال سے اسلام آباد آنیوالے طیارہ حادثہ کی خبر عالمی میڈیا پر بریکنگ نیوز کے طور پرنشر کی گئی