بالاخرجہانگیر ترین کو کامیابی مل گئی،عدالت نے حکم جاری کردیا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر مل کو 42 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ٹیکس ریکوری کیلئے بھجوایا گیا نوٹس غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے جہانگیر ترین کی شوگر مل جے ڈبلیو ڈی کی درخواست پر محفوظ… Continue 23reading بالاخرجہانگیر ترین کو کامیابی مل گئی،عدالت نے حکم جاری کردیا











































