یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کی تصدیق ،نیاسسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن کا یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کی تصدیق کاآن لائن سسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ‘یونیورسٹیاں خود سے مساویت کے سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی مجاز نہیں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کی تصدیق کا آن لائن سسٹم متعارف کر رہی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے… Continue 23reading یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کی تصدیق ،نیاسسٹم متعارف کرنے کا فیصلہ











































