تربیلا اور منگلا ڈیم،تشویشناک خبر سنادی گئی
تربیلا(این این آئی) تربیلا اور منگلا ڈیمز میں قابل استعمال پانی کی مقدار انتہائی کم سطح پر آگئی ہے ۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دونوں ڈیمز میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 46ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے جو پچھلے سال 31دسمبر کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ تربیلا میں پانی انتہائی… Continue 23reading تربیلا اور منگلا ڈیم،تشویشناک خبر سنادی گئی











































