اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

2017ء میں شیخ رشید اور عمران خان کی شادیاں ہوں گی یا نہیں؟،ماہر علم نجوم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ماہر علم نجوم کنعان چوہدری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں شیخ رشید احمد شادی سے محروم رہیں گے جبکہ عمران خان کو نہ صرف سیاسی عروج حاصل ہوگا بلکہ وہ 2017 میں شادیوں کی ہیٹ ٹرک بھی کرلیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں کنعان چوہدری کا کہنا تھا کہ 2017 میں سابق صدر آصف علی زرداری کیلئے کوئی اچھی خبر نہیں ہے کیونکہ ان کا برا وقت چل رہا ہے اس لیے وہ پاکستان میں زیادہ دیر رک نہیں سکیں گے اور انہیں ایک بار پھر ملک سے باہر جانا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ 2017عمران خان کے عروج کا سال ہے اور یہ سال ان کی خوش قسمتی کا ہوگا جس میں پی ٹی آئی کو عوامی حمایت ملے گی۔ نئے سال میں عمران خان شادی کی ہیٹ ٹرک کرتے بھی نظر آ رہے ہیں تاہم شیخ رشید اس سال بھی شادی نہیں کر پائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…