پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاک فوج میں کورکمانڈر سمیت بڑی تبدیلیاں،اعلان کردیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

پاک فوج میں کورکمانڈر سمیت بڑی تبدیلیاں،اعلان کردیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈر کراچی اور ملٹری سیکرٹری تبدیل کر دیئے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو کور کمانڈر کراچی تعینات کیا گیا ہے حالیہ دنوں میں وہ جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو… Continue 23reading پاک فوج میں کورکمانڈر سمیت بڑی تبدیلیاں،اعلان کردیاگیا

جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد (آئی این پی)معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل نے جنید جمشید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنید جمشید نے توبہ کے بعد دین کو اپنا مشن بنایا ،جنید جمشید کے ساتھ میں نے 10حج کئے ۔بدھ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading جنید جمشید کامشن ،معروف مذہبی شخصیت مولانا طارق جمیل کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

حویلیاں ،حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

حویلیاں ،حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

ایبٹ آباد(آئی این پی)حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا جسے پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا جسے پاک فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ بلیک باکس کو ڈی… Continue 23reading حویلیاں ،حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

تباہ ہونے والے طیارے کاپائلٹ جاتے جاتے بڑا کام کرگیا،قابل تحسین انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

تباہ ہونے والے طیارے کاپائلٹ جاتے جاتے بڑا کام کرگیا،قابل تحسین انکشاف

حویلیاں(آئی این پی) حویلیاں کے قریب پیش آنے والے طیارہ حادثے کے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے طیارے کوبچانے کی بہت کوشش کی ،بستی کو بچاتے ہوئے پائلٹ نے جہاز کا رخ پہاڑ کی طرف کر دیا ،بستی پر طیارہ گرتا تو بڑی تباہی ہو سکتی تھی ۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading تباہ ہونے والے طیارے کاپائلٹ جاتے جاتے بڑا کام کرگیا،قابل تحسین انکشاف

جنید جمشید کا آخری منصوبہ جس پر وہ عمل نہ کرسکے،حیرت انگیزانکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کا آخری منصوبہ جس پر وہ عمل نہ کرسکے،حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی) چیئرمین علما پاکستان کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ میں نے جنید جمشید کو چترال جانے سے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن اس نے کہا کہ اس کے ساتھی تیار ہیں اس لیے وہ وہاں ضرور جائے گا، جنید جمشید ہمیشہ ہی علما کرام کو جدید علوم… Continue 23reading جنید جمشید کا آخری منصوبہ جس پر وہ عمل نہ کرسکے،حیرت انگیزانکشاف

حادثے کا شکاربد قسمت طیارہ کب تیار کیا گیااور پی آئی اے میں کب شامل کیاگیا؟

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

حادثے کا شکاربد قسمت طیارہ کب تیار کیا گیااور پی آئی اے میں کب شامل کیاگیا؟

اسلام آباد (این این آئی) حادثے کا شکارہونے والا بد قسمت طیارہ اے ٹی آر 42ہے جو 2007میں تیار کیا گیا تھا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا بد قسمت طیارہ اے ٹی آر 42 ہے جو 2007 میں تیار کیا گیا تھا۔ طیارے کی عمر اس وقت نو سال 6 مہینے… Continue 23reading حادثے کا شکاربد قسمت طیارہ کب تیار کیا گیااور پی آئی اے میں کب شامل کیاگیا؟

نیوز اپ ڈیٹ،طیارہ حادثہ،47افراد جاں بحق ، 42نعشیں نکال لی گئیں ،صوبائی سیکرٹری داخلہ اور آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

نیوز اپ ڈیٹ،طیارہ حادثہ،47افراد جاں بحق ، 42نعشیں نکال لی گئیں ،صوبائی سیکرٹری داخلہ اور آئی ایس پی آر کی تصدیق

حویلیاں/اسلام آباد (آئی این پی )چترا ل سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا آر ٹی 42 مسافر طیارہ پی کے 661 ایبٹ آباد میں حویلیاں سے 10کلومیٹر کے فاصلے پر گر کر تباہ ،معروف مذہبی شخصیت جنید جمشید ، ڈی سی چترال اور عملے سمیت 47افراد جاں بحق ،ملبے سے 42لاشیں نکال… Continue 23reading نیوز اپ ڈیٹ،طیارہ حادثہ،47افراد جاں بحق ، 42نعشیں نکال لی گئیں ،صوبائی سیکرٹری داخلہ اور آئی ایس پی آر کی تصدیق

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

اسلام آباد (آئی این پی ) معروف مبلغ اور نعت خواں جنید جمشید کے اہلیہ کے ہمراہ طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے پر معروف گلوکار ابرار الحق اور علی عظمت نے سانحہ کو دلخراش واقعہ قرار دے دیا۔ بدھ کو نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ابرار الحق اور علی عظمت نے کہا کہ… Continue 23reading جنید جمشید مجھے کیا کہتے رہے؟ گلوکار علی عظمت اور ابرارالحق کی گفتگو

الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے، ہم سمجھتے ہیں یہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں‘ قوم کو جس فیصلے کا انتظار ہے… Continue 23reading الزامات کو جھوٹا ثابت کرنا نواز شریف کا کام ہے‘ عدالت نے مسلسل استفسار کیا‘ سلمان بٹ جواب نہیں دے پائے