سی پیک کے تحت پاکستان نے چین کیساتھ مل کر ریلوے کا عظیم منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے میں کیا انقلاب آئے گا؟
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) سی پیک پر قائم مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے چاروں صوبوں میں چین کے تعاون سے ماس ٹرانزٹ ریل منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ہزاروں کلومیٹرریلوے ٹریک کی مرمت ، تعمیر نو شروع کی جائے گی جس سے پاکستان ریلوے میں انقلابی اصلاحات ہوں… Continue 23reading سی پیک کے تحت پاکستان نے چین کیساتھ مل کر ریلوے کا عظیم منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے میں کیا انقلاب آئے گا؟











































