سوشل میڈیاپر چیف جسٹس کی جعلی تصاویر کس نے پھیلائیں؟ سرکاری ادارے کے ہی دفترپرچھاپہ،ملزمان گرفتار،حیرت انگیزانکشافات
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جعلی تصویرجاری کرنے والے ملزمان کاسراغلگالیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی جعلی تصویرسوشل میڈیاپرپوسٹ کرنے کے الزام میں3ملزمان عدنان،عمران اورماجدخان کوگرفتارکرلیاہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کا گرفتار ملزمان پرالزام ہےکہ ان ملزمان نےچیف جسٹس… Continue 23reading سوشل میڈیاپر چیف جسٹس کی جعلی تصاویر کس نے پھیلائیں؟ سرکاری ادارے کے ہی دفترپرچھاپہ،ملزمان گرفتار،حیرت انگیزانکشافات











































