پٹرول کو بائے بائے،چین چھاگیا
بیجنگ(آئی این پی )چین میں رواں برس نئی توانائی سے چلنے والی 8لاکھ گاڑیاں فروخت ہونے کا امکان ہے ۔ چینی خبررساں ادارے شنہوا کے مطابق نئی توانائی کو فروغ دینے کیلئے ملک بھر میں حکومت کی جانب سے مختلف طرح کی رعایت دی جا رہی ہے جس کے تحت رواں برس 8لاکھ گاڑیاں فروخت… Continue 23reading پٹرول کو بائے بائے،چین چھاگیا







































