کراچی میں قبرستان سے مردے غائب ہونے کاانکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں قبرستان سے مردے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کورنگی کے قبرستان سے مردے غائب ہونے کا لرزہ خیز انکشاف ہوا ہے۔کورنگی قبرستان سے تین روز کا بچہ دفنائے جانے کے اگلے ہی روز قبر سے غائب ہوگیا۔کورنگی… Continue 23reading کراچی میں قبرستان سے مردے غائب ہونے کاانکشاف











































