ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی بینک کی طرف سے ارکان پارلیمنٹ کوجعلی اکائونٹس پرکروڑروپے ٹرانسفرہونے کی رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایازصادق ،خورشید شاہ ،میاں رضاربانی ،اعترزاحسن کے بعد جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنمامولانافضل الرحمان کوبھی ان کے نام پرکھولے گئے ایک اکائونٹ میں کروڑوں روپے ٹرانسفرہونے کی رسید مل گئی ہے… Continue 23reading ارکان پارلیمنٹ کوجعلی بینک رسیدیں ملنے کاسلسلہ جاری ،مولانافضل الرحمان کوبھی رسید مل گئی











































