جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

’’استغفراللہ ‘‘ پاکستان میں حج کے کے نام پر معصوم لوگوں کو فریب دینے والی خاتون کا عبرتناک انجام

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)خود کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف شاہ کی سیکرٹری ظاہر کرنے والی خاتون ملزمہ تسنیم فاطمہ کو عدالت نے بارہ سال کی سزا کا حکم سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد کی عدالت میں خود کو وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف شاہ کی سیکرٹری ظاہر کرنے والی تسنیم فاطمہ کو پیش کیا گیا
|
پولیس کے مطابق ملزمہ تسنیم فاطمہ نے 2014 میں وزارت مذہبی امور کی عمارت کو استعمال کرتے لوگوں سے پیسے لوٹے ملزمہ نے مجموعی طور پر چون لوگوں سے ایک کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کیا عدالت نے ثبوتوں کی بنیاد پر ملزمہ کو بارہ سال کی سزا کا حکم سناتے ہوئے ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…