پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’اہم تبدیلی‘‘ ایک لاکھ فرزندان اسلام رائے ونڈ پہنچ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

رائے ونڈ (این این آئی)تبلیغی جماعت لاہور ڈویژن کا سالانہ جوڑ رائے ونڈ میں شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت لاہور ڈویژن کے کارکنان کا سالانہ جوڑ جامع مسجد ابراہیم میں منعقد ہونے کی بجائے رائے ونڈ پنڈال میں شروع ہو گیا ہے اور

ایک لاکھ سے زائد کارکنان رائے ونڈ پہنچ گئے ہیں ۔جوڑ کے شرکاء کے قیام وطعام کے انتظامات مکمل ہیں ۔ سکیورٹی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں ۔جوڑ اتوار کو دعا کے بعد اختتام پذیر ہو جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…