سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے
لاہور(آئی این پی )پولیس نے سانحہ مال روڈ سے متعلق تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوادی جس میں کہا گیا ہے کہ خودکش حملہ آور کی عمر 20 سے 22 برس کے درمیان تھی اور اس کی شناخت کے لیے اعضا نادرا کو بھجوادیئے گئے ۔ لاہورپولیس نے… Continue 23reading سانحہ مال روڈ، خود کش حملہ آورکے اعضا فرانزک لیب کو بھجوا دیئے گئے











































