آخری وقت
ایک دفعہ حکیم ضیاء الدین سنامی رحمتہ اللہ علیہ بیمار ہو گئے۔ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ کو پتہ چلا تو آپ نے سوچا کہ وقت کے اتنے بڑے عالم ہیں اور متبع سنت ہیں اس لئے مجھے ان کی عیادت کیلئے جانا چاہئے‘ چنانچہ آپ ان کی عیادت کیلئے ان کے… Continue 23reading آخری وقت











































