وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر نےکریش لینڈنگ کی ہے تاہم حادثے میں وزیر داخلہ سمیت دیگر افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ سرفرازبگٹی بذریعہ ہیلی کاپٹرقلات کے دورے پرجارہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ہیڈرالک فیل ہو گئے جس… Continue 23reading وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ











































