پاکستان کے ایٹم بم،ڈاکٹرثمرمبارک مند کے ناقابل یقین انکشافات،دنیا کو حیران کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک نے کہاہے کہ پاکستان نے جب بھی ایٹمی دھماکے کرناہوتے تھے توہم ایٹم بم چاغی لے جانے کےلئے ہیلی کاپٹراستعمال کرتے تھے ۔ڈاکٹرثمرمبارک نے بتایاکہ جب بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تواس وقت بھی وزیراعظم نوازشریف تھے ۔انہوں نے مجھ سے پوچھاکہ بھارت نے کتنے ایٹمی دھماکے کئے… Continue 23reading پاکستان کے ایٹم بم،ڈاکٹرثمرمبارک مند کے ناقابل یقین انکشافات،دنیا کو حیران کردیا











































