پیپلزپارٹی کاملتان میں جلسہ،اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا
ملتان(آئی این پی)پیپلزپارٹی 10فروری کو ملتان میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،جلسہ سے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی تنظیموں نے جلسہ کے سلسلے میں تیاریاں شروع کردی ہیں۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ملتان میں منعقدہ عوامی جلسے میں اہم سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔اس حوالے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاملتان میں جلسہ،اہم سیاسی شخصیت کی شمولیت،بڑا اعلان کردیاگیا











































