طیبہ تشدد کیس ،ڈراپ سین سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (آئی این پی)سپریم کورٹ نے طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس میں پولیس کو تفتیش اور بیانات ریکارڈ کرنے کی 10 دن کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کردی۔ بدھ کو طیبہ تشدد از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں… Continue 23reading طیبہ تشدد کیس ،ڈراپ سین سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا











































