سی پیک سے متعلق پاکستان نے کیا نئی چیز متعارف کروا دی
لاہور(آن لائن) پلاننگ کمیشن نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کا اندازہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے چلتے ہوئے کام کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا سکتا ہے۔ پلاننگ کمیشن نے بھی سی پیک منصوبے کی ہر خبر سے عوام… Continue 23reading سی پیک سے متعلق پاکستان نے کیا نئی چیز متعارف کروا دی











































