لاہور میں خوفناک دھماکہ متعدد افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد کے شہید اور درجنوںافراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے… Continue 23reading لاہور میں خوفناک دھماکہ متعدد افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی









































