پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر
بیجنگ (آئی این پی ) چین کی ابھرتی ہوئی معیشت اس کے پاکستان جیسے ہمسایوںاور دوستوں کیلئے قوت اور طاقت کا ذریعہ ہے ، پاکستان کو یقین ہے کہ چین کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت عالمی معیشت کیلئے ایک بڑی امید ہے ، خاص طورپر ترقی پذیر ممالک کیلئے پاکستان کے وزیر اعظم… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر











































