پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ،8اہلکاروں سمیت 9افرادزخمی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

پنجگور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں دہشتگردو ں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 8 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسزکی ایک ٹیم پنجگور کے علاقے گچک میں سرچ آپریشن کے بعد واپس جارہی تھی کہ پہاڑوں پر موجود دہشت گردوں نے حملہ کردیا،

فائرنگ کے نتیجے میں 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ادھرسکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے، زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیراعلی بلوچستان سردارثنااللہ زہری نے واقعے پرافسوس کااظہاکرتے ہوئے دہشتگردوں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…