پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ،جاوید ہاشمی کے پرسنل سیکرٹری نے تصدیق کردی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی منگل کو ملتان میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔باخبرذرائع کے مطابق اس موقع پران کی وزیراعظم میاں نوازشریف سے بھی ملاقات کا بھی امکان ہے،تاہم افتتاحی تقریب کے موقع پر ان کی طرف سے مسلم لیگ(ن)میں شمولیت کے اعلان کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی کے پرسنل سیکرٹری محمداجمل نے آئی این پی کو بتایا کہ انہیں میٹرو بس منصوبے افتتاحی تقریب کا دعوتی کارڈ موصول ہوگیا ہے ۔تاہم تقریب میں شرکت کا فیصلہ جاوید ہاشمی کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند مہینوں سے خبریں گردش کررہی ہیں کہ جاوید ہاشمی ملتان میٹروبس منصوبے کے افتتاح کے موقع پرمسلم لیگ(ن)میں دوبارہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…