اے این پی کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات یو ایس اے عبد اﷲ عابد نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔وزیراعلیٰ نے موصوف کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کیا اور کہاکہ انہوں نے تحریک انصاف میں شامل… Continue 23reading اے این پی کے اہم رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا









































