نیااہم ترین قانون، 10نکات پر حکومت اور اپوزیشن متفق
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی میں اطلاعات تک رسائی کے بل2016 کے 10نکات پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا، حساس معلومات تک رسائی سے متعلق حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے نہ ہوسکا۔کمیٹی رکن سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ حکومت ،فوج اور سیکیورٹی اداروں سے متعلق حساس معلومات بارے پارلیمانی… Continue 23reading نیااہم ترین قانون، 10نکات پر حکومت اور اپوزیشن متفق











































