بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا
کوئٹہ (ملانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں شقی القلب بیٹے نے ساری حدی پار کر دیں ۔ قرآن پاک پڑھتی والدہ پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے پشتون آباد میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں کو قتل کردیا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بیٹے کو… Continue 23reading بیٹے نے ماں کو دردناک طریقے سے قتل کر دیا











































