’’مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے‘‘ قندیل قتل کیس نے عرصے بعد اچانک انگڑا ئی لی ۔۔ اداکارہ کے والد پر مقدمہ درج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قندیل کے والد محمد عظیم کے خلاف مقددرج کر دیا گیا ہے ۔محمد عظیم کے خلاف یہ مقدمہ دفعہ 213کے تحت گواہی سے منحرف ہونے پر کیا گیا ہے۔ قندیل کے والد کے خلاف یہ مقدمہ قندیل ہی کے بھائی اسلم شاہین کی درخواست پر درج کیا… Continue 23reading ’’مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے‘‘ قندیل قتل کیس نے عرصے بعد اچانک انگڑا ئی لی ۔۔ اداکارہ کے والد پر مقدمہ درج











































