پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

میرے قتل کے یہ چار لوگ ذمہ دارہونگے،شیخ رشید نے وصیت کردی

datetime 25  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ میں ملک وقوم کےلئے ہروقت قربانی دینے کےلئے تیارہوں ۔شیخ رشید نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میری پانچ مرلے کی لال حویلی سے لندن میں فیلٹس کے مالک خوفزدہ ہیں اورمجھے کچھ لوگ دھمکیاں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ میں کسی سے ڈ رنے والانہیں اوراپناتابوت ہروقت اٹھاکرپھرتاہوں

 

 

۔انہوں نے کہاکہ ن لیگی رہنماراناثنااللہ اورسعدرفیق مجھے سرعام دھمکیاں دے کرخوف زدہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن میں کبھی ایسے لوگوں سے ڈرتانہیں ہوں ۔شیخ رشید نے مزید کہاکہ لال حویلی میری ملکیت ہے اگرحکومت اس کوخالی کراناچاہتی ہے توخالی کرالے پھرمیں ان سے وزیراعظم ہائوس خالی کرائوں گا۔واضح رہے کہ متروکہ وقف املاک بورڈنے شیخ رشید کولال حویلی خالی کرنے کےلئے نوٹس جاری کررکھے ہیں ۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…