پانا ما لیکس تحقیقات میں 67 پاکستانیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا
لاہور(آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی پانا ما لیکس کے تناظر میں شروع کی گئی تحقیقات میں 67پاکستانیوں کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ایف بی آر نے آف شور کمپنیوں کی شناخت کیلئے نادرا سے رابطہ کر لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایف بی آر نے… Continue 23reading پانا ما لیکس تحقیقات میں 67 پاکستانیوں کا تاحال سراغ نہ مل سکا











































