اب کیوں واپس جا رہے ہیں؟
تقریباً دو ماہ کے طویل قیام کے بعد جب مہمان خانقاہ سے رخصت ہونے لگا تو حسب عادت حضرت جنید بغدادی ؒ اسے رخصت کرنے کے لیے بنفس نفیس اس کے کمرے میں تشریف لائے اور ہر چند کہ مہمان بار بار منع کر رہا تھا سامان باندھنے اور اس کی سواری کے لئے چارہ… Continue 23reading اب کیوں واپس جا رہے ہیں؟











































