ڈونلڈٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خطاب پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا خطاب اس بات کا مظہر ہے کہ وہ اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔ڈونلڈٹرمپ نے مسلمانوں اور اپنے ہمسایہ ممالک کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے ایک… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی











































