ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈٹرمپ کی حکومت کا خاتمہ،جاوید ہاشمی نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے خطاب پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا خطاب اس بات کا مظہر ہے کہ وہ اپنی مدت پوری نہیں کرسکیں گے۔ڈونلڈٹرمپ نے مسلمانوں اور اپنے ہمسایہ ممالک کیخلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔میڈیا کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نومنتخب امریکی صدرکے خطاب سے لگتا ہے کہ امریکاآج سے سیاسی طورپرتقسیم ہوگیاہے اور بہت جلداپناوجودکھودے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…